banner

Sunday, 4 May 2014

Shahid Afridi Meet with Jarh Madh

اسٹاف رپورٹ
کراچی : بوم بوم آفریدی میدان میں کتنے ہی جارحانہ نظر آئيں، اصل زندگی ميں مداحوں پر جان چھڑکتے ہيں، تب ہی تو جب فرحان کا بلاوا آيا تو وہ اس سے ملنے گھر پہنچ گئے۔
فرحان ہیں لالہ کی جان یہ کوئی اور نہیں کہتا لالہ خود کہتے ہیں۔
فرحان پیدائشی طور پر معذوری کا شکار ہیں لیکن ہمت بلند ہے، اسی حالت میں آفریدی کا فین پیج بنا ڈالا، لالہ ملنے پہنچے تو فرحان ملک سکتے میں آگیا جسے لالہ کی شرارت نے توڑا۔
پچیس سالہ فرحان کو بوم بوم آفریدی نے تحفہ دیا مگر شرارتی تاکید کیساتھ، لالہ نے فرحان کو تحفہ ہی نہی دیا بلکہ ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔

No comments:

Post a Comment